چاندی کا پہرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نیک ساعت جسے جوتشی سعد اکبر خیال کرتے ہیں، اقبال ضدی اور دولت مندی کا زمانہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نیک ساعت جسے جوتشی سعد اکبر خیال کرتے ہیں، اقبال ضدی اور دولت مندی کا زمانہ۔